رگ ہفت اندام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک رگ کا نام جس کی فصد سے خون سر، پست اور دونوں ہاتھ اور دونوں پائےں کو جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک رگ کا نام جس کی فصد سے خون سر، پست اور دونوں ہاتھ اور دونوں پائےں کو جاتا ہے۔